عمران خان کلیئر ہیں ٗ کیس ردی کی ٹوکری میں جائے گا : فواد چوہدری 

عمران خان کلیئر ہیں ٗ کیس ردی کی ٹوکری میں جائے گا : فواد چوہدری 

تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کلیئر ہیں ٗ لندن کا فلیٹ ایک لاکھ 17ہزار پاؤنڈ کا تھا مگر ان کے وکلاء نے ساڑھے تین لاکھ کی رسیدیں دے دی ہیں اور اب یہ کیس ردی کی ٹوکری میں جائے گا ۔

انہوں نے کہاکہ عمران خان کی منی ٹریل کو پانامہ کیس جیسا سمجھنا بلی کے خواب میں چھیچھڑے جیسا ہے ۔ فواد چوہدری نے مزید کہا کہ بنی گالا کی منی ٹریل پوری کرتے ہی (ن) لیگ کا کیس ختم ہو گیا اب صرف عدالت کے کہنے پر لندن فلیٹ کی منی دے رہے ہیں۔