لڑکیوں کےساتھ سیروتفریح پرشاہ رخ خان نے اپنے بیٹے کودھمکی دیدی

لڑکیوں کےساتھ سیروتفریح پرشاہ رخ خان نے اپنے بیٹے کودھمکی دیدی

ممبئی :بالی ووڈ کنگ خان اپنے نوجوان بیٹے آریان خان کی مختلف لڑکیوں کے ساتھ سیروتفریح کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے سے پریشان ہیں۔ بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے نوجوان بیٹے آریان خان کو لڑکیوں کو بوسہ کرنے کی صورت میں ہونٹ کاٹنے کی دھمکی دے ڈالی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان اپنے نوجوان بیٹے آریان خان کی مختلف لڑکیوں کے ساتھ سیروتفریح کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے سے پریشان ہیں۔بیٹے آریان کی لڑکیوں سے دوستی پر کنگ خان کا کہنا تھا آریان کی کئی لڑکیوں سے دوستی ہے لیکن اگر اس نے کبھی کسی لڑکی کا بوسہ لیا تو اسکے ہونٹ کاٹ دوں گا۔واضح رہے اس سے قبل شاہ رخ خان نے اپنی بیٹی سہانا خان کے حوالے سے بھی ایسے ہی کہا تھا۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں.۔