محمد عامر آئندہ ہفتے اپنے کاونٹی کیرئیز کا آغاز کرینگے

لندن: چیمپینز ٹرافی میں بھارتی بلے بازوں کو آوٹ کرنے والے محمدعامر کیلئے کاونٹی کے دروازے کھل گئے ۔ محمد عامر پیر سے کاونٹی کیریئر کا آغاز کریں گے۔ سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں 5 سالہ پابندی اور سزا کاٹنے کے بعد محمد عامر نے کرکٹ میں شانداز واپسی کی ۔ لیکن ایک طویل عرصے کے بعد انہیں کاونٹی کرکٹ میں دوبارہ کھیلنے کا موقع ملا ہے۔

محمد عامر کے ساتھ فاسٹ بولر جنید خان لنکا شائر کی ٹیم میں شامل ہیں تاہم وہ رواں سیزن میں صرف ٹوئنٹی 20 میچز ہی کھیلیں گے۔یاد رہے کہ محمد عامر نے گذشتہ برس نومبر میں ایسیکس سے فرسٹ کلاس اور ٹوئنٹی 20 میچز کیلیے معاہدہ کیا تھا۔ وہ چیمپیئنز ٹرافی کے اختتام پر ایسیکس کاونٹی پہنچ چکے ہیں اور 26 جون سے مڈل سیکس کے خلاف ہونے والے فرسٹ کلاس میچ میں کاونٹی ڈیبیو کریں گے۔