عید الفطر پر 7 روز کیلئے مفت انٹرنیٹ کی فراہمی کا اعلان

ابوظہبی: عید الفطر کے موقع پر متحدہ عرب امارات کے شہریوں کو 7 روز تک مفت انٹرنیٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔ شہریوں کو مفت انٹرنیٹ آئندہ 7 روز تک فراہم کیا جائے گا۔

عید الفطر پر 7 روز کیلئے مفت انٹرنیٹ کی فراہمی کا اعلان

ابوظہبی: عید الفطر کے موقع پر متحدہ عرب امارات کے شہریوں کو 7 روز تک مفت انٹرنیٹ دینے کا اعلانکر دیا گیا ۔ شہریوں کو مفت انٹرنیٹ آئندہ 7 روز تک فراہم کیا جائے گا۔
متحدہ عرب امارات کی حکومت کی جانب سے یہ فیصلہ 20 جون کو وائی فائی کے عالمی دن کی مناسبت سے کیا گیا ہے۔آج سے آئندہ 7 روز تک امارات کے 400 سے زائد مقامات پر مفت وائی فائی اور انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کردی گئی ہے۔ شہریوں کو ا?ئندہ 7 روز تک مفت انٹرنیٹ فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ اس کی سپیڈ میں بھی پورے 10 گنا اضافہ کیا گیا ہے۔