کرکٹ ورلٹ کپ : بھارت کی افغانستان کیخلاف بیٹنگ جاری

کرکٹ ورلٹ کپ : بھارت کی افغانستان کیخلاف بیٹنگ جاری
کیپشن: image by Twitter

ساﺅتھمپٹن : کرکٹ ورلڈ کپ کے 28ویں میچ میں بھارت کی افغانستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے ، بھارت نے دو وکٹوں کے نقصا ن پر 107رنز بنا لیے.

b5222d7fcf951d9a39cb788d2adb8cf9

اوپننگ بلے باز راہول نے 53گیندوں پر 2چوکوں کی مدد سے 30رنز بناکر آﺅٹ ہوئے ، روہت شرما نے دس گیندیں کھیل کر ایک سکور کیے اور مجیب الرحمان کے ہاتھوں بولڈ ہوگئے ، ویرات کوہلی 52اور شنکر 22رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں ۔

38f9f70100318a09e17452c2e4fc9c8a

مجیب الرحمن اور محمد نبی نے ایک ایک کھلاڑی کو آﺅٹ کیا۔

ee0e84eda707b849846908a1ec5ecc2c