وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے چودھری پرویز الٰہی کو گلے لگا لیا

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے چودھری پرویز الٰہی کو گلے لگا لیا

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔ یہ ملاقات قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران ہوئی۔تفصیلات کے مطابق پرویز الٰہی آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ ڈال کر لابی سے ایوان میں آئے تو اسحاق ڈار نے گرمجوشی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انکو گلے لگا لیا اور آئین ترمیم بل میں حمایت پر پرویز الٰہی کا شکریہ ادا اور دونوں کے درمیان دس منٹ بات چیت بھی ہوتی رہی اس دوران گلے شکوے بھی کئے گئے۔
وزیر خزانہ نے چودھری شجاعت حسین کی صحت دریافت کی اور انکو نیک خواہشات کا پیغام بھی دیا ،وزیر خرانہ نے اس موقع پر عندیہ دیا کہ وہ جلد چودھری شجاعت حسین سے ماقات بھی کریں گئے