اسپاٹ فکسنگ کیس میں ایک اور قومی کرکٹر کا نام سامنے آ گیا

اسپاٹ فکسنگ کیس میں ایک اور قومی کرکٹر کا نام سامنے آ گیا

لاہور: اسپاٹ فکسنگ کیس میں ایک اور قومی کرکٹر کا نام سامنے آ گیا ۔بکیز کی جانب سے محمد نواز سے رابطہ کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسپاٹ فکسنگ کیس میں ایک اور قومی کرکٹر کا نام سامنے آ گیا ہے۔

ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ دورئہ آسٹریلیا کے دوران نوجوان کرکٹر محمد نواز سے بھی رابطہ کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ اس حوالے سے پی سی بی کی جانب سے تفتیش کی جا رہی ہے.

واضح رہے  گزشتہ روز پی سی بی ہیڈ کوارٹر میں میچ فکسنگ کے چاروں کرداروں نے اپنے بیانا ت قلمبند کروائے تھے ۔