فریال مخدوم کا بگ برادر میں حصہ لینے سے انکار

فریال مخدوم کا بگ برادر میں حصہ لینے سے انکار

لندن: سسرالیوں کے ساتھ مبینہ تنازعات کی وجہ سے شہرت پائی لیکن رئیلٹی شو بگ برادر میں شرکت کرنے کی آفر ٹھکرا دی۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم نے رئیلٹی شو بگ برادر میں شرکت کرنے سے معذرت کر لی ہے۔

مسز خان نے کہا کہ ان کی پہلی ترجیح شوہر اور بیٹی ہے وہ اپنی فیملی سے دوری وہ ہرگز برداشت نہیں کر سکتیں۔ فریال مخدوم نے مزید کہا کہ شو کیلئے منتخب کئے جانے پر بگ برادر انتظامیہ کی ممنون ہوں۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں