اداکارہ میرا سیٹھی آئندہ ماہرہ خان اور شہریار منور کیساتھ مزاحیہ کردار میں نطر آئینگی

لاہور: پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو آفسیرنجم سیٹھی کی بیٹی میرا سیٹھی کو نئی آئندہ ڈائریکٹرز کی جوڑی مینو اورفرجاد کی نئی فلم سات دن محبت ان میں ماہرہ خان اور شہریار منور کیساتھ مزاحیہ کردار میں نظر آئینگی۔

فلم میں اپنے کردار کے حوالے سے میرا سیٹھی کا کہنا تھا کہ میں اس فلم میں برطانوی نژاد پنجابی لڑکی کا کردار ادا کررہی ہوں، یہ ایک مزاحیہ کردار ہے ، جب میں نے سکرپٹ پڑھا تو کافی محظوظ ہوئی۔ واضح رہے کہ فلم کا سکرپٹ فصیح باری خان نے تحریر کیا ہے۔