وزیراعلیٰ پنجاب کی پشاور زلمی کی ٹیم کو مبارکباد

وزیراعلیٰ پنجاب کی پشاور زلمی کی ٹیم کو مبارکباد
کیپشن: cm punjab shahbaz sharif

لندن:وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی پی ایس ایل تھری کے فائنل میں پہنچنے پر پشاور زلمی کے لیے مبارکباد کا پیغام،

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پی ایس ایل تھری کے فائنل میں پہنچنے پر پشاور زلمی ٹیم کو مبارکباد دی ہے ۔

انھوں نے کہا کہ بین الاقوامی کھلاڑی پاکستان سے مثبت پیغام لے کر جائیں گے ، پاکستان کھیلوں کے لیے پر امن ملک ہے ۔