ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ  گیا

  ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ  گیا
کیپشن: فائل فوٹو

کراچی:انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافے سے  ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ  گیا ۔

تفصیلات کے مطابق ، ڈالرملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ،  انٹربینک میں ڈالر75 پیسےمہنگاہوا ، 75پیسےاضافےکےبعدانٹربینک میں ڈالرکی قیمت 140 روپے40 پیسےہو گئی ۔   گزشتہ روزانٹربینک میں ڈالر139روپے 65 پیسےپربند ہوا . ڈالرمہنگاہونےسےبیرونی قرضوں میں95ارب روپےکااضافہ ہوگیا.