اسلام آباد کی طرف مارچ سے قبل مولانا فضل الرحمن کا ویڈیو پیغام آگیا 

اسلام آباد کی طرف مارچ سے قبل مولانا فضل الرحمن کا ویڈیو پیغام آگیا 

اسلام آباد کی طرف مار چ سے قبل مولانا فضل الرحمن کا اہم ویڈیو پیغام جاری کر دیاگیا جس میں مولانا فضل الرحمن نے تمام سیاسی جماعتوں اور بالخصوص جمعیت علما اسلام کے کارکنوں سے اپیل کی کہ وہ لانگ مارچ میں بھرپور طریقے سے شرکت کریں ۔

مولانا فضل الرحمن نے کہا اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ یقین ہے پورے ملک سے عوام ،سیاسی جماعتوں کے کارکن نکلیں گے،سب اسلام آباد کی جانب روانگی کے لیے تیار ہوں گے۔اپیل کرتا ہوں کہ لانگ مارچ میں کوئی کمی نہیں ہونی چاہیے۔

142314649f33cd3089ae37d5ae24de17