جانئے چیٹ جی ٹی پی فور و یڈیو گیم ڈیولپمنٹ میں کس طرح استعمال کیا جا سکتا ہے

جانئے چیٹ جی ٹی پی فور و یڈیو گیم ڈیولپمنٹ میں کس طرح استعمال کیا جا سکتا ہے

چیٹ جی پی ٹی نامی ایپ نے   پچھلے سال ریلیز ہوتے ہی انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی۔  

سماجی رابطے کی ویب سائٹ  ٹوئٹر  کے ایک  جاوی نامی  صارف   کی جانب سے  جدید ترین ٹیکنالوجی کو گیم ڈیولپمنٹ کے مقاصد کے لیے استعمال کرنے کا طریقہ بتایا گیا ہے ،ویڈیو میں ڈوم جیسی  معروف ویڈیو گیمز تیار  کرنے کے ساتھ   ساتھ  مطلوبہ کوڈز بنانے کے لیے AI  کے استعمال کا طریقہ بتایا گیا ہے ، اس  کے علاوہ ویڈیو گیم کی تخلیق کیلئے  آسان اقدامات بھی دکھائے گئے ہیں ۔  

 جا می کا کہنا تھا کہ ڈوم سٹائل کا ایک بنیادی گیم بنانے کے لیے   صارف صرف GPT4 سے ڈوم سے مشابہہ گیم بنانے کے لیے کہہ سکتے ہیں۔  صارفین گیم کی بنیاد قائم ہو جانے کے بعد  بصری جمالیات اور گیم کے مجموعی کام کو بہتر کر سکتے ہیں۔  

 انہوں نے امید ظاہر کی کہ  چیٹ  GPT4 مزید حیران کن تخلیقات کو آگے لا کر  ٹیکنالوجی کی دنیا  میں طوفان لائے گا ۔ 

مصنف کے بارے میں