"عدالت کا بیوپاری، انصاف کا قاتل" : مسلم لیگ ن کے ارکان پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس میں ثاقب نثار کی تصاویر اٹھا کر احتجاج

سورس: File

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے ارکان پارلیمنٹ نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے خلاف پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بینر اٹھا کر احتجاج کیا۔ 

مسلم لیگ ن کے ارکان پارلیمنٹ نے ثاقب نثار کی تصاویر اٹھا رکھی تھیں اور ان پر درج تھا کہ عدالت کا بیوپاری،انصاف کا قاتل ۔ثاقب نثار ہے۔ 

https://twitter.com/hinaparvezbutt/status/1638533523630878722

API Response: Twitter / ?

Nothing to see here

Looks like this page doesn’t exist. Here’s a picture of a poodle sitting in a chair for your trouble.

Looking for this?
A primped poodle with a bow in its hair sitting in a chair like a human.

واضح رہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی چند دن پہلے خواجہ رحیم کے ساتھ آڈیو لیک ہوئی تھی جس میں ثاقب نثار نے مریم نواز کو نام لیے بغیر کتا کہا تھا۔ 

مصنف کے بارے میں