قصور الہ آباد کے قریب پولیس مقابلے کے دوران ڈاکو ہلاک

قصور الہ آباد کے قریب پولیس مقابلے کے دوران ڈاکو ہلاک

قصور:قصور الہ آباد کے علاقہ میں پولیس مقابلے کے دوران ڈاکو ہلاک ۔تفصیلات کے مطابق ہلاک ہونے والا ڈاکو پولیس حراست میں تھا جسے وہ برآمدگی کے لئے لے جارہی تھی.


جب بگھیانہ روڈ پر پہنچے تو ایس ایچ او ریاض عبّاس پر اس کے ساتھیوں نے فائرنگ کردی جسکے نتیجہ میں ڈاکو ہلاک ہوگیا ۔ اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے ڈاکو کی شناخت بابا رفعت کے نام سے ہوئی ہے ۔

ہلاک ہونے والا ڈاکو میاں عبدالرزاق صحافی کے قتل میں ملوث تھا۔