تھائی لینڈ ، فوجی ہسپتال میں بم دھماکہ، 24 افراد زخمی

 تھائی لینڈ ، فوجی ہسپتال میں بم دھماکہ، 24 افراد زخمی

بنکاک: تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک کے فوجی ہسپتال میں ہونے والے بم دھماکہ کے نتیجے24 افراد زخمی ہوگئے۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق پولیس حکام نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ دھماکہ ہسپتال کے اندر مارمیسی میں ہوا ہے اور ابتدائی تحقیقات کے مطابق یہ بم دھماکہ جس میں 24 افراد زخمی ہوئے ہیں۔فوری اس دھماکے کی ذمہ داری کسی نے قبول نہیں کی۔

اس ہسپتال میں اکثر حاضر سروسز اور ریٹائرڈ فوجی افسران کا علاج کیا جاتا ہے۔

مصنف کے بارے میں