مشہور اداکارہ نے نازیبا فلمیں بنانے سے توبہ کر لی

مشہور پاکستانی اداکارہ نے پرفحش فلمیں بنانے سے توبہ کرلی

مشہور اداکارہ نے نازیبا فلمیں بنانے سے توبہ کر لی

نیویارک: مشہور اداکارہ  نادیہ علی نے نازیبا فلموں میں کام   کرنے سے توبہ کرلی اور  اس مکروہ کام کو چھوڑنے کے پیچھے چھپی وجہ بھی بے نقاب کردی۔  

نادیہ علی کا کہنا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کاایک ایسا  سین  تھا جس کے بعد انہوں نے فیصلہ کیا کہ اب فحاشی سے توبہ کر لی جانی چاہیے۔  20مناظر عکس بند کرانے کے بعد انہوں نے توبہ کی کیونکہ انہیں محسوس ہوا  کہ وہ (فحش انڈسٹری کی انتظامیہ) کچھ مناظر میں مشرق وسطیٰ کے لوگوں کو برادکھانے کی کوشش کررہے تھے۔

انہوں نے مجھ  سے  ایک ایسا منظر   ریکارڈ  کرانے کا کہا جس میں ڈونلڈ ٹرمپ کی طرح کے لباس میں سفید فارم امریکی جوان ایک مسلمان لڑکی کے ساتھ زیادتی کررہا ہو ،  اس سے مجھے ذلت محسوس ہوئی اور  میں نے وہ  21واں فوٹو شوٹ ملتوی کر دیا۔

نادیہ علی نے بتایا کہ انہوں نے کام اور عقیدے میں اختلافات کی وجہ سے خاصی محنت کی اور یقیناان کی روزمرہ زندگی اور عقیدے میں بہت اختلاف رہا۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں