اداکارہ نہیں بننا چاہتی، ریحا کپور

اداکارہ نہیں بننا چاہتی، ریحا کپور

اداکارہ نہیں بننا چاہتی، ریحا کپور

ممبئی:  بالی وڈ پروڈیوسر ریحا کپور کا کہنا ہے کہ وہ کبھی بھی اداکارہ نہیں بننا چاہتی ۔ اداکار انیل کپور کی بیٹی اور سونم کپور کی بہن ریحا کپور کا کہنا تھا کہ انہیں اداکاری کا کبھی بھی شوق نہیں تھا حالانکہ لوگ انہیں اداکارہ سونم کی طرح اداکاری کرتے ہوئے دیکھنا چاہتے تھے ۔ ریحا نے اب تک دو ہندی فلمیں عائشہ اور ”خوبصورت “ پروڈیوس کی ہیں،ان کے نئے فلمی پراجیکٹس میں ویرے دی ویڈنگ اور بیٹل آف بیٹورا شامل ہیں۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں