نیلم منیر کی بحرین کرکٹ فیسٹیول میں شرکت کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

نیلم منیر کی بحرین کرکٹ فیسٹیول میں شرکت کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

نیلم منیر کی بحرین کرکٹ فیسٹیول میں شرکت کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

 بحرین:پاکستانی خوبرو اداکارہ نیلم منیر نے اپنے ویڈیو لیک اسکینڈل کے بعد بحرین کرکٹ فیسٹیول میں شرکت کرکے ایک بار پھر اپنے مداحوں میں اضافہ کرلیا ہے ۔نیلم منیر نے بحرین کرکٹ فیسٹیول میں شرکت کی تصاویر اپنے انسٹاگرام پیج پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ بحرین شائستہ لوگوں کا ایک خوبصورت ملک ہے۔

بحرین میں ہر سال منعقد ہونے والے کرکٹ فیسٹیول میں اس بار نیلم منیر واحد پاکستانی فنکارہ تھیں، جنہوں نے اس میں شرکت کی۔فیسٹیول کے دوران لی گئی ان کی تصاویر دیگر انسٹاگرام اکاؤنٹس پر بھی شیئر کی گئیں، جنہیں ہزاروں افراد نے پسند اور شیئر کیا۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں