• Neo English
  • Roznama Nai Baat
  • Lahore Rang
  • About NEO
  • Contact Us
Neo TV
Neo TV
Skip to content
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
    • پلوامہ حملہ، عادل ڈار کے بھارتی فوج کی حراست میں ہونے کا انکشاف
    • بھارتی وزیر اعظم نے ایک بار پھر پاکستان کیخلاف زہر اُگلنا شروع کر دیا
    • مودی صرف لاشوں پر سیاست کرنا جانتے ہیں، بھارتی پروفیسر
    • بھارتی فوجیوں کی پلوامہ میں ہلاکت،سدھو کے بیان پر انتہا پسندبھڑک اٹھے
  • پاکستان
    • نیب نے وزیردفاع پرویزخٹک کیخلاف انکوائری شروع کردی
    • سعودی ولی عہد محمد بن سلمان  کا استقبال  ، خیر مقدمی بینرز آویزاں
    • محمد بن سلمان کی آمد،وفاقی دارالحکومت میں 18 فروری کو عام تعطیل ہوگی
    • عمران حکومت نے غریبوں کی کمر توڑ کر رکھ دی ، خورشید شاہ
  • علاقائی
    • آزادکشمیر
    • گلگت بلتستان
    • بلوچستان
    • خیبر پختونخوا
    • سندھ
    • پنجاب
  • کھیل
    • پی ایس ایل فور ، اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان کو فتح کیلئے 126 رنز کا ہدف دیدیا
    • ملتان سلطانز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
    • پی سی بی کا انوکھا فیصلہ،پی ایس ایل فرنچائزز مالکان کو کھلی چھوٹ دیدی
    • پی ایس ایل 4 :آج اسلام آباد اور ملتان،لاہور اور کراچی کا مقابلہ ہوگا
  • انٹرٹینمنٹ
    • موذی مرض کینسر کا شکار اداکار عرفان خان واپس بھارت پہنچ گئے
    • محبت میں ناکامی،تامل اداکارہ یاشیکا نے خودکشی کرلی
    • جس حد تک ممکن ہوا کنواری ہی رہوں گی،کترینہ کیف
    • رنبیرکپور ،عالیہ بھٹ گلی بوائے کے پریمیئر کے موقع پر الجھ پڑے
  • بلاگز
    • آشنا حقیقت
    • کرپٹ سسٹم میں  سیل آفرز  
    • نظریات سے زندگی بدلئے
    • خاموش قاتل
  • پروگرامز
    • نیوز ٹاک
    • ایٹ کیو
    • جمہور فرید ریئس کے ساتھ
    • حرف راز
    • حلوہ پوری
    • سوا تین
    • لائیو ود نصر اللہ ملک
    • محاصرہ
    • نیو پاکستان
    • پکار
    • خبر کے پیچھے
    • سیدھی بات
    • آئیڈیا کروڑوں کا
  • وڈیوز/بلیٹنز
    • بلیٹنز
    • ہیڈ لائینز
    • ویڈیوز
  • مزید
    • ٹیکنالوجی
    • کاروباری
  • الیکشن 2018
  • نیب نے وزیردفاع پرویزخٹک کیخلاف انکوائری شروع کردی
  • پی ایس ایل فور ، اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان کو فتح کیلئے 126 رنز کا ہدف دیدیا
  • شاومی نے اپنے نئے فون ایم آئی 9 فلیگ شپ کیلئے سوشل میڈیا پر مہم شروع کر دی
  • پاکستانی طالبہ رادیہ عامر ناسا انٹرنشپ پروگرام کے لیے منتخب
  • سعودی ولی عہد محمد بن سلمان  کا استقبال  ، خیر مقدمی بینرز آویزاں
  • ملتان سلطانز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
  • پی سی بی کا انوکھا فیصلہ،پی ایس ایل فرنچائزز مالکان کو کھلی چھوٹ دیدی
  • پلوامہ حملہ، عادل ڈار کے بھارتی فوج کی حراست میں ہونے کا انکشاف
  • محمد بن سلمان کی آمد،وفاقی دارالحکومت میں 18 فروری کو عام تعطیل ہوگی
  • بھارتی وزیر اعظم نے ایک بار پھر پاکستان کیخلاف زہر اُگلنا شروع کر دیا
  • پی ایس ایل 4 :آج اسلام آباد اور ملتان،لاہور اور کراچی کا مقابلہ ہوگا
  • چیئرمین پی سی بی بھارتی کھلاڑیوں کو پی ایس ایل میں کھیلتا دیکھنے کے خواہاں
  • مودی صرف لاشوں پر سیاست کرنا جانتے ہیں، بھارتی پروفیسر
  • بھارتی فوجیوں کی پلوامہ میں ہلاکت،سدھو کے بیان پر انتہا پسندبھڑک اٹھے
  • عمران حکومت نے غریبوں کی کمر توڑ کر رکھ دی ، خورشید شاہ
  • چیئرمین نیب نے ڈاکٹر عبدالصمد کی گرفتاری کا نوٹس لے لیا
  • بھارتی قیدیوں سے متعلق کیس ،سپریم کورٹ کا وفاقی وزیر اطلاعات اور سیکرٹری پر اظہار برہمی
  • موذی مرض کینسر کا شکار اداکار عرفان خان واپس بھارت پہنچ گئے
  • شہباز شریف اور مریم نواز کی نواز شریف سے ملاقات
  • محبت میں ناکامی،تامل اداکارہ یاشیکا نے خودکشی کرلی

نگراں وزیراعظم کے لیے مختلف نام سامنے آگئے

متفرق خبریں پاکستان 
 12:28 AM, 22 مئی, 2018
شیئر کریں !
نگراں وزیراعظم کے لیے مختلف نام سامنے آگئے
image by face book

اسلام آباد: ملک میں موجودہ حکومت کی مدت مکمل ہونے کے بعد نگراں وزیراعظم کے لیے مختلف نام گردش کررہے ہیں جب کہ پیپلزپارٹی نے ذکاء اشرف اور جلیل عباسی جیلانی کا نام فائنل کرکے وزیراعظم کو دے دیا۔


ضرور پڑھیں: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان  کا استقبال  ، خیر مقدمی بینرز آویزاں

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور اپوزیشن لیڈر خورشیدشاہ کےدرمیان نگراں وزیراعظم کی تقرری سے متعلق کئی ملاقاتیں ہوچکی ہیں جب کہ خورشید شاہ نے نگراں وزیراعظم کی تقرری کا اعلان کل بروز منگل کرنےکا کہا ہے۔

ذرائع کا کہناہےکہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان نگراں وزیراعظم کے لیےمتفقہ نام پر اتفاق کرلیا گیا ہے اور اب کابینہ پر مشاورت جاری ہے۔ذرائع کے مطابق نگراں وزیراعظم کی تقرری کے لیےمختلف نام زیر غور ہیں جن پر قیاس آرائیاں شروع کردی گئی ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ نگراں وزیراعظم کے لیے اقوام متحدہ میں پاکستان کے سابق مستقل مندوب عبداللہ حسین ہارون، سابق گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر شمشاد اختر اور اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقبل مندوب ملیحہ لودھی کا نام بھی زیر گردش ہے۔

ذرائع کے مطابق سابق چیف جسٹس پاکستان تصدق حسین جیلانی اور سابق گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر عشرت حسین کے نام بھی بطور نگراں وزیراعظم زیر غور ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ نگراں وزیراعظم کی دوڑ میں ڈاکٹر شمشاد اختر اور ملیحہ لودھی سب سے آگے ہیں جب کہ ڈاکٹر شمشاد اخترکے بطور نگراں وزیراعظم بننے پر ملیحہ لودھی کے وزیر خارجہ بننے کا امکان ہے۔

ضرور پڑھیں:  ملتان سلطانز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

دوسری جانب پیپلزپارٹی نے نگراں وزیراعظم کے لیے سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ ذکاء اشرف اور امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر جلیل عباس جیلانی کے نام فائنل کرلیے ہیں۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے نگراں وزیراعظم کے لیے تین ناموں پر غور کیا۔

ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے بھی یہی دونوں نام وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو دیے ہیں۔آصف زرداری نے ذکاء اشرف اور جلیل عباس کو الگ الگ ٹیلی فون بھی کیا، اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ محنت اور ایمانداری کی بنیاد پر ان کے نام نگراں وزیراعظم کے لیے تجویز کیے گئے ہیں۔

آصف زرداری نے امید کا اظہار کیا کہ آپ کی زیر نگرانی انتخابات ہوئے تو کسی کو شکایت نہیں ہوگی۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے نگراں وزیراعظم کے لیے 3 نام دیئے گئے تاہم تیسرے امیدوار کا نام سامنے نہیں آسکا۔

یاد رہے کہ ذکاء اشرف 1988 سے 1990 تک وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر رہے ہیں جب کہ وہ پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر بھی رہ چکے ہیں۔

ضرور پڑھیں: پی سی بی کا انوکھا فیصلہ،پی ایس ایل فرنچائزز مالکان کو کھلی چھوٹ دیدی

علاوہ ازیں ذکاء اشرف نے پیپلز پارٹی کی سی ای سی سے استعفیٰ دے دیا۔ ان کا کہنا ہےکہ استعفیٰٰ 10 روز پہلے آصف زرداری کےکہنے پر دیا، استعفے کے بعد نگراں وزیر اعظم کے لیےنام تجویز کیا گیا۔

ذکاء اشرف اکتوبر 2011 سے فروری 2014 تک پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔جلیل عباس جیلانی سابق سفارت کار ہیں جنہوں نے 2013 سے 2017 تک امریکا میں پاکستان کے 22ویں سفیر کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔

اس سے قبل انہوں نے مارچ 2012 سے دسمبر 2013 تک سیکریٹری خارجہ کی حیثیت سے بھی خدمات  انجام دی ہیں۔جلیل عباس جیلانی 1989 سے 1992 تک وزیراعظم آفس میں ڈپٹی سیکریٹری کے طور پر بھی فرائض انجام دیتے رہے ہیں اور وہ 1999 سے 2003 تک بھارت میں ڈپٹی ہائی کمشنر بھی تعینات رہ چکے ہیں۔

Tagged نگراں وزیراعظم کے لیے مختلف نام سامنے آگئے
شیئر کریں !

متعلقہ خبریں

بیگم کلثوم نواز کو تحریک انصاف کی امیدوار پر برتری

06:12 PM, 17 Sep, 2017
Share it !

نواز شریف کیخلاف فیصلہ آگیا،فلیگ شپ میں بری،العزیزیہ ریفرنس میں ...

10:09 AM, 24 Dec, 2018
Share it !

ایسے معروف اداکار جنہوں نے اپنے مدا حوں سے شادی کی، نام جان کر آپ ...

02:14 PM, 7 Oct, 2017
Share it !

تازہ ترین

نیب نے وزیردفاع پرویزخٹک کیخلاف انکوائری شروع کردی

07:05 PM, 16 Feb, 2019
Share it !

پی ایس ایل فور ، اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان کو فتح کیلئے 126 رنز ...

06:42 PM, 16 Feb, 2019
Share it !

شاومی نے اپنے نئے فون ایم آئی 9 فلیگ شپ کیلئے سوشل میڈیا پر مہم ...

06:00 PM, 16 Feb, 2019
Share it !

مقبول خبریں

اوورسیز پاکستانیوں کے زیراستعمال موبائل فون پر کوئی ڈیوٹی ...

09:02 AM, 11 Jan, 2019
Share it !

سمندر پار پاکستانیوں کو زلفی بخاری نے خوشخبری سنادی

09:45 AM, 15 Dec, 2018
Share it !

ملک بھر میں موبائل فون کی سمگلنگ کی روک تھام کے لیے نئی پالیسی پر ...

02:54 PM, 4 Jan, 2019
Share it !

روزنامہ نئی بات

روزنامہ نئی بات

Copyright © 2019 - Neo News.
Powered By publishrr