آئندہ چند روز میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

آئندہ چند روز میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
کیپشن: فوٹو بشکریہ یاہو

اسلام آباد :محکمہ موسمیات نے گرمی میں جھلستی عوام کو خوش خبری کی نوید سنا دی۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، تاہم بالائی خیبرپختونخوا، راولپنڈی ڈویڑن، بالائی فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر تیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں: پنجاب حکومت کے فنڈز کا غلط استعمال ۔۔۔پو ل کھل گیا
 رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں: عمران خان کا سو دن کا پروگرام حقیقت پر مبنی نہیں، لیگی رہنما
 

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں