پنجاب اسمبلی کے سابق ڈپٹی سپیکر دوست مزاری ن لیگ میں شامل ہوگئے

پنجاب اسمبلی کے سابق ڈپٹی سپیکر دوست مزاری ن لیگ میں شامل ہوگئے

لاہور:پنجاب اسمبلی کے سابق ڈپٹی سپیکر دوست مزاری نے ن لیگ میں شمولیت اختیار کر لی ۔دوست مزاری اور مریم نواز کے درمیان اہم ملاقات ہوئی  ۔ اس ملاقات میں دوست مزاری نے پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ 

دوست محمد مزاری نے ن لیگ کی چیف آرگنائزر مریم نواز سے ملاقات کی اور پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کی۔ اس موقع پر مریم نواز نے دوست محمد مزاری کو پارٹی میں خوش آمدید کہتے ہوئے کہا ان کی شمولیت سے جنوبی پنجاب میں ن لیگ مزید مضبوط ہو گی۔

مصنف کے بارے میں