نیٹو دہشت گردی میں ترکی کی مدد کرے ،طیب اردوان

نیٹو دہشت گردی میں ترکی کی مدد کرے ،طیب اردوان

استنبول :نیٹو سے متعلق ہونےوالی  ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی اور باقی ساری دنیا کے درمیان ترکی ایک رکاوٹ ہے ،اور اگر یہ رکاوٹ ٹوٹ گئی دہشت گردی ایک سیلاب کی طرح ساری دنیا میں پھیل جائے گی ۔
انہوں نے مزید کہا کہ نیٹو دہشت گردی کے خاتمہ کے لیے ہماری مدد کرے ،استنبول میں نیٹو کی پارلیمانی سیشن کا اختتام ہو گیا ہے۔