تھائی پرچم کے رنگوں والی مچھلی 1530ڈالر میں نیلام‎

تھائی لینڈ میں قومی پرچم کے رنگوں کی حامل دنیا کی سب سے مہنگی مچھلی کو1ہزار530 ڈالر میں نیلام کردیا گیا ہے جس کے بعد وہ اپنی طرز کی مہنگی ترین مچھلی بن گئی ہے ۔

نیلے ، سرخ اور سفید رنگوں کی حامل یہ مچھلی تھائی لینڈ کے قومی پرچم جیسی نظر آتی ہے جس کی مقبولیت میں اس وقت اضافہ ہوا جب اسے کیچن ووراچائی نامی ایک شخص نے فیس بک پر نیلامی کے لئے پیش کیا ۔

کیچن کا کہنا ہے کہ انہیں تو چند ہزار روپے کی امید تھی لیکن وہ بہت حیران ہوئے جب دوسرے دن ایک شخص نے اس کی بولی اتنی زیادہ لگائی ۔