شردھا کپور فلم ”حسینہ دی کوئین آف ممبئی“کو لے کر کنفیوژ

وہ فلم ”حسینہ دی کوئین آف ممبئی“کے لئے بے حد پر جوش ہیں

شردھا کپور فلم ”حسینہ دی کوئین آف ممبئی“کو لے کر کنفیوژ

ممبئی: اداکارہ شردھا کپور اپنی آنے والی فلم”حسینہ دی کوئین آف ممبئی“کو لے کر کنفیوژ ہیں کیونکہ انہیں یقین نہیں ہے کہ وہ اس کردار کے لئے اپنی پرفارمنس سے لوگوں کو مطمئن کر سکیں گی یا نہیں۔ ذرائع کے مطابق شردھا نے کہا ہے کہ وہ فلم ”حسینہ دی کوئین آف ممبئی“کے لئے بے حد پر جوش ہیں لیکن اس سے زیادہ کنفیوژ ہیں نہ جانے وہ توقعات کے مطابق پرفارمنس دے پائی ہیں یا نہیں۔ان کو اس فلم میں کردار خاصا مشکل ہے امید ہے کہ وہ مطمئن کر پائیں گی۔


نیوویب ڈیسک< News Source