وزیرداخلہ کو ایک ہفتہ مزیدلندن میں قیام کرناپڑےگا

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کو ایک اور آپریشن کرانے کے لیے ایک ہفتہ مزید لندن میں قیام کرنا پڑے گا،،،

وزیرداخلہ کو ایک ہفتہ مزیدلندن میں قیام کرناپڑےگا

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کو ایک اور آپریشن کرانے کے لیے ایک ہفتہ مزید لندن میں قیام کرنا پڑے گا.اسپتال  ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ چوہدری نثار کے آپریشن کے بعد کچھ پیچیدگیاں پیدا ہو گئی ہیں جنہیں دور کرنے کیلئے مزید ایک ہفتہ لگ سکتا ہے.ڈاکٹرز کا کہنا کہ چوہدری نثار کی دوسری سرجری کے بارے میں فیصلہ بدھ کو کیا جائے گا ،امید ہے کہ ہرنیہ کے آپریشن کے بعد پیدا ہونے والے مسائل حل ہو جائیں گے.چودھری نثار ڈاکٹروں کی اجازت کے بعدہی لندن سے وطن واپس آئیںگے۔