پرینیتی چوپڑااور شعیب ملک کے ڈانس کی ویڈیو وائرل

پرینیتی چوپڑااور شعیب ملک کے ڈانس کی ویڈیو وائرل

حیدرآباد:بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی بہن انعم مرزا کی شادی کی رنگارنگ تقریبات  کچھ دن پہلے حیدرآباد دکن میں ہوئی  جہاں سنگیت کی رسم میں بالی ووڈ ستاروں سلمان خان، پرینیتی چوپڑا، فرح خان اور ارجن کپور نے شرکت کی۔تقریبات میں بالی ووڈ ستاروں نے بھی شرکت کی اور مہندی کی رسم میں خوب ٹُھمکے لگائے۔جس کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔شعیب ملک اور بھارتی اداکارہ پرنیتی چوپڑا نے بھی  زبردست ڈانس کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا وائرل ہو رہی ہے 

مصنف کے بارے میں