پاکستان او پی سی ڈبلیو کی ایگزیکٹو کونسل کا رکن منتخب

پاکستان او پی سی ڈبلیو کی ایگزیکٹو کونسل کا رکن منتخب

نیدر لینڈز: پاکستان کیمیائی ہتھیاروں کی پابندی کیلئے تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کا رکن منتخب ہو گیا۔ نیدر لینڈز میں پاکستانی سفیر عفت گردیزی نے پاکستان کی نامزدگی میں اہم کردار ادا کیا۔

پاکستان سمیت چار ملکوں کو او پی سی ڈبلیو کی ایگزیکٹو کونسل کا رکن نامزد کیا گیا جن میں ایران، عراق، شامل ہیں۔ بنگلا دیش اہلیت نہ رکھنے کی وجہ سے ایگزیکٹو کونسل کا دوبارہ رکن نہ بن سکا۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں