اسرائیلی حملے کا خطرہ،لبنان کے آرمی چیف نے فوج کو تیار رہنے کا حکم دے دیا

اسرائیلی حملے کا خطرہ،لبنان کے آرمی چیف نے فوج کو تیار رہنے کا حکم دے دیا

اسرائیلی حملے کا شدید خطرہ،بڑے عرب ملک کی فوجیں اگلے مورچوں پر پہنچ گئیں


لبنان آرمی چیف نے خبردار کیا ہے کہ انکی فوج اسرائیل حملے کا مقابلہ کرنے کے تیار ہے ،لبنان آرمی چیف کا مزید کہنا ہے وہ عرب لیگ کے اعلامیہ پر مکمل عمل درآمد کریں گئے تاکہ خطے میں امن کو یقینی بنایا جا سکے ۔

لیکن دوسری طرف ہم اسرائیلی خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں کیونکہ اسرائیل کے اقدمات لبنان اور اور اسکے لوگ کے خلاف ہیں۔

لبنان کے آرمی چیف نے روسی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہو ئے کہا اسرائیل کو جنگ کی صورت میں شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔یاد رہے حالیہ کشیدگی کا تعلق عرب لیگ میں ہونے واے فیصلے سے ہے ،عرب لیگ نے لبنان کی مزاحمتی تنظیم کو دہشت گرد قرار دے دیا تھا۔