سلمان خان نے کترینہ کی جیکٹ کیوں چرائی ، تصویر وائرل

سلمان خان نے کترینہ کی جیکٹ کیوں چرائی ، تصویر وائرل

ممبئی:معروف بھارتی اداکار سلمان خان نے اداکارہ کترینہ کی جیکٹ چرالی،تصویر سوشل میڈیا پرآتے ہی وائرل ہو گئی۔
معروف اداکار سلمان خان نے فلم "ٹائیگر زندہ ہے" کہ ایک گانے ’سویگ سے کریں گے سب کا سواگت‘ کے لیے اپنی سابق درینہ دوست کرینہ کی جیکٹ چرا کر خود پہن لی۔اس گانے نے سوشل میڈیا پر آتے ہی دھوم مچادی ہے۔

سلمان اور کترینہ کا مداح پر امید ہیں کہ شاید اس فلم کے بعد سلمان اور کترینہ پھر ایک ہو جائیں ۔یاد رہے کہ فلم ’ٹائیگر زندہ ہے‘ رواں سال 22 دسمبر کو ریلیز ہوگی ۔