ممبئی:معروف بھارتی اداکارہ پر یا نکا چوپڑا نےہالی ووڈ کے ڈرامہ سریز" کوانٹکو3"کے لیےخود کو مکمل تبدیل کر لیا،تصاویر نے سوشل میڈیا پر آتے ہی دھوم مچادی ہے۔
a5596dd2fc2bad85657387ff2d57d427 f7eac39743d3eb11ffb4c79ca5122989
پریانکا چوپڑا نہ صرف بھارت بلکہ ہالی ووڈ میں اپنا لوہا منوانے میں کامیاب ہو گئی ہیں ۔اداکارہ آج کل " کوانٹکو3"کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اور اب انہوں نے اپنی تبدیلی کی تصاویرسماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر شئیر کی ہیں ۔ان ے اندر آنے والی تبدیلی کو مداحوں نے سراہا ہے۔
اداکارہ نے میڈیا سے بات کرتی ہوئے کہا کہ مجھے اپنے بالوں میں تبدیلی بہت پسند آئی ہے اور میں ہر وقت اپنے بالوں کو سوارتی رہتی ہوں ۔