متحدہ عرب امارات نے ایک درہم کا نیا سکہ جاری کر دیا

متحدہ عرب امارات نے ایک درہم کا نیا سکہ جاری کر دیا

دبئی : متحدہ عرب امارات کے سنٹرل بنک نے" شیخ فاطمہ پروگرام فار ایسیلینس سوشل کریٹییوٹی " مدر آف نیشن  کے موقع پر ایک درہم کا نیا سکہ جاری کرنے کا اعلا ن کیا ہے ۔ 

نئے سکوں کا اجراء آج سے سنٹرل بنک کی متعدد برانچوں سے شرو ع ہو چکا ہے ۔ شہری باآسانی اس ایک درہم کے "سِکے" کو حاصل کر سکتے ہیں ،