سنی لیون کے بچپن کی چند تصاویر سامنے آگئیں

ممبئی : بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیون کے بچپن سے لے کر جوانی تک کی چند تصاویر سامنے آگئیں۔


تفصیلات کے مطابق 36 سالہ بے باک اداکارہ نے اپنے فحش ماضی کو بھلا کر ایک نئے کیرئیر کا آغاز کیا تھا۔ تاہم انہیں بالی ووڈ میں بھارتی عوام کی جانب سے بے حد پذیریائی ملی لیکن جوں ہی اداکارہ کی باپ کی گود سے لے کر نوجوانی تک کی تصاویر سوشل میڈیا کی حصہ بنیں تو ان تصاویر کی بھارتی عوام دیوانی ہو گئی۔آپ بھی یہ تصاویر دیکھ سکتے ہیں۔

...

...

واضح رہے کہ سنی لیون حالیہ دنوں اپنی نئی آنے والی فلم ”تیرا انتظار“ کی ریلیز میں مصروف ہیں ، اس فلم میں وہ اداکار ارباز خان کے ہمراہ مرکزی کردار میں جلوہ گر ہوں گی۔