امریکہ داعش کی شکست کے بعد بھی شام میں اسلحہ سپلائی کر رہا ہے: ترک صدر

امریکہ داعش کی شکست کے بعد بھی شام میں اسلحہ سپلائی کر رہا ہے: ترک صدر

انقرہ: ترک صدر صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ شام میں داعش کو شکست ہونے کے باوجود امریکا ابھی بھی علاقے کو اسلحہ سپلائی کر رہا ہے۔

ترک صدر رجب طیب اردوان نے قومی اسمبلی میں اپنی سیاسی جماعت کے پارلیمانی گروپ سے خطاب کرتے ہوئے اس امر پر زور دیا کہ انہوں نے خطے میں امریکہ کی غلط پالیسیوں کے حوالے سے ترکی کے خدشات کا ہر موقع پر کھل کر اظہار کیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ شام میں داعش کو شکست ہونے کے باوجود امریکا ابھی بھی علاقے کو اسلحہ سپلائی کر رہا ہے۔

مصنف کے بارے میں