پاکستانی برآمدات: ارجنٹائن، برازیل اور یوراگوئے کو ایکسپورٹ میں اضافہ ریکارڈ

Pakistani exports: Exports to Argentina, Brazil and Uruguay record growth
کیپشن: ارجنٹائن، برازیل اور یوراگوئے کو ایکپسورٹ میں اضافہ ریکارڈ: فائل فوٹو

اسلام آباد: پاکستانی برآمدات میں جنوبی امریکا کے ممالک کو پہلی سہ ماہی میں آٹھ اعشاریہ چونسٹھ فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ یہ اعدوشمار سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کئے گئے ہیں۔

سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدوشمار میں کہا گیا ہے کہ ستمبر 2020ء میں پاکستان کی جانب سے جنوبی امریکی ممالک سے چھتیس اعشاریہ بانوے ملین ڈالرز کی امپورٹ کی گئیں جبکہ گزشتہ  ستمبر 2019ء میں ان ممالک سے امپورٹ کا حجم تیتیس اعشاریہ نوے ملین ڈالر رہا تھا۔

سٹیٹ بینک کے اعدوشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال 2019ء کی پہلی سہ ماہی میں جنوبی امریکا کے ممالک سے امپورٹ کا حجم ایک سو تیئس اعشاریہ انشاد ملین ڈالر رہا تھا جبکہ حالیہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ان ممالک سے ایک سو تراسی اعشاریہ سو ملین ڈالر کی امپورٹ ہوئی۔

حالیہ مالی سال میں جنوبی امریکا کو بھیجی گئی پاکستانی ایکسپورٹ کا حجم 2دو سو انیس اعشاریہ گیارہ ملین ڈالرز رہا جبکہ گزشتہ مالی سال ستمبر 2019ء میں جنوبی امریاکا کے ممالک کو یہ حجم اٹھارہ اعشاریہ چورانوے ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔

مرکزی بینک کے اعدادوشمار کے مطابق حالیہ مالی سال 2020ء کے دوران ان ممالک کو پاکستانی ایکسپورٹ برآمدات کا حجم بائیس اعشاریہ انانوے ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اعدودوشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال 2019ء کی پہلی سہ ماہی میں پاکستانی ایکپسورٹ کا حجم ان ممالک کو پچپن اعشاریہ پینسٹھ ملین ڈالر رہا تھا۔

اعدادوشمار کے مطابق 2019ء کی پہلی سہ ماہی میں کے مقابلے میں جنوبی امریکا کے ممالک یوراگوئے، ارجنٹائن اور برازیل کو کی جانے والی ایکسپورٹ کا حجم آتھ اعشاریہ چونسٹھ فیصد زیادہ ہے جو پچاس اعشاریہ چار سو باسٹھ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

ادھر پاکستان کے زرمبادلہ کی بات کی جائے تو سٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق تو اس میں پانچ اعشاریہ چار سو پچیس کا نمایاں اضافہ ہے، اسے گزشتہ تیس سال میں سب سے بڑا اضافہ قرار دیا جا رہا ہے۔