وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس طلب کر لیا

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس 24 نومبر کو طلب کر لیا ہے جس میں ملکی سیاسی صورتحال سمیت مختلف اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ 

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیراعظم شہباز شریف نے ملکی مسائل پر گفتگو کرنے کیلئے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب کیا ہے۔ 

کابینہ کا خصوصی اجلاس 24 نومبر کی صبح وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وزیراعظم ہاؤس میں ہو گا جس میں اہم قومی امور سے متعلق فیصلوں کی منظوری دی جائے گی۔ 

مصنف کے بارے میں