ٹی 20 ورلڈکپ، انگلینڈ کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ٹی 20 ورلڈکپ، انگلینڈ کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پرتھ: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ کے 14 ویں میں میچ میں انگلینڈ نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ 
تفصیلات کے مطابق میچ کیلئے انگلینڈ کی قیادت جوز بٹلر کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں ایلکس ہیلز، ڈیوڈ ملان، بین سٹوکس، ہیری بروکس، لائم لیونگ سٹون، معین علی، سیم کیورن، کرس ووکس، عادل راشد اور مارک ووڈ شامل ہیں۔ 
افغانستان کی قیادت محمد نبی کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں حضرت اللہ زازئی، رحمن اللہ گرباز، ابراہیم زدران، نجیب اللہ زدران، عظمت اللہ عمرزئی، راشد خان، مجیب زدران، فرید ملک اور فضل حق فاروقی شامل ہیں۔ 

مصنف کے بارے میں