آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر  نے ملاقات کی ۔ملاقات میں باہمی دلچسپی ،علاقائی سیکیورٹی سےمتعلقہ امورپرتبادلہ خیال کیا گیا ۔برطانوی ہائی کمشنرنےخطےمیں امن واستحکام کیلیےپاکستانی کوششوں کوتسلیم کیا.ملاقات میں افغانستان کی  سکیورٹی کے متعلق بھی بات کی گئی ۔ تھامس ڈریو نے خطے میں امن واستحکام کیلیے پاکستانی کوششوں کو سراہا ۔