مختلف یونیورسٹیوں اورکالجزکے طلباکیلئے2روزہ بوٹ کیمپ کاانعقاد:آئی ایس پی آر

مختلف یونیورسٹیوں اورکالجزکے طلباکیلئے2روزہ بوٹ کیمپ کاانعقاد:آئی ایس پی آر

راولپنڈی: کوئٹہ میں مختلف یونیورسٹیوں اورکالجزکے طلباکیلئے2روزہ بوٹ کیمپ کاانعقاد کیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق کوئٹہ میں مختلف یونیورسٹیوں اورکالجزکے طلباکیلئے2روزہ بوٹ کیمپ کاانعقاد کیا گیا

جس میں طلباکوپاک فوج کی آپریشنل اورتربیتی سرگرمیوں کامظاہرہ دکھایاگیا۔اس کے علاوہ طلباکوپاک فوج کے زیراستعمال مختلف ہتھیاراورآلات دکھائے گئے

جبکہ اس موقع پرطلباءنے چھو ٹے ہتھیاروں سے رینج پر فائرنگ بھی کی۔طلباءنے بو ٹ کیمپ کے ا نعقاد پرپاک فوج کاشکریہ اداکیا۔

مصنف کے بارے میں