عمران خان نا اہلی کیس: بینچ تشکیل،سماعت 26 ستمبر کو سماعت ہوگی

 عمران خان نا اہلی کیس: بینچ تشکیل،سماعت 26 ستمبر کو سماعت ہوگی

اسلام آباد :سپریم کورٹ نے عمران خان نا اہلی کیس کے لئے بینچ تشکیل جس کی سماعت 26 ستمبر کو سماعت ہوگی۔


سپریم کورٹ نے عمران خان نا اہلی کیس کی سماعت کیلئے بینچ تشکیل دے دیا، چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 26 ستمبر کو کیس کی سماعت کرے گا۔سپریم کورٹ نے 26 ستمبر کیلئے عمران خان، الیکشن کمیشن اور دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے ہیں۔

چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تشکیل دیئے جانے والے بینچ میں جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس فیصل عرب بھی شامل ہونگے۔ سپریم کورٹ نے 26 ستمبر کیلئے عمران خان، الیکشن کمیشن اور دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے ہیں۔