ایران میں انسٹاگرام اور واٹس ایپ سروس بند کردی گئی

ایران میں انسٹاگرام اور واٹس ایپ سروس بند کردی گئی

تہران : ایرانی حکومت نے ملک بھر میں میٹا پلیٹ فارمز انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی سروس کو بند کردیا ،  ملک کے زیادہ تر حصوں میں باقی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پہلے سے ہی بند ہیں۔

 نیٹ بلاکس کی رپورٹ  میں کہا گیا ہے کہ ایران میں  مطاہرے تبھ  شروع ہوئے جب پولیس ھراست میں لڑکی کی ہلاکت ہوئی  اور اس کے  بعد  مظاہرے  مظاہرے  شروع  ہوگئے  اور  مظاہروں کے دوران ملک میں انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی سروس کو بند کردیا گیا ہے۔

 رپورٹ کے مطابق، انسٹاگرام کی سروس بلاک ہونے کے چند گھنٹے بعد ہی واٹس ایپ کے سرورز کو بھی معطل کردیا ۔ 

رپورٹ میں یہ بھی انکشاف کیا گیا ہے کہ   پیر سے مغربی ایران کے صوبہ کردستان کے کچھ حصّوں میں انٹرنیٹ سروس مکمل طور پر بند ہےجبکہ دارالحکومت تہران اور ملک کے دیگر حصّوں کو   جمعے  سے انٹرنیٹ سروس بند  ہے ۔