پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شہریار آفریدی کے گھر پر گرینیڈ حملہ 

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شہریار آفریدی کے گھر پر گرینیڈ حملہ 
سورس: File

کوہاٹ : دہشت گردوں نے سابق وزیر داخلہ اور چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی کے کوہاٹ میں آبائی گھر پر گرینیڈ حملہ  کیا ہے ۔ 

نیو نیوز کے مطابق نامعلوم افراد نے گرنیڈ شہریار آفریدی کے گھر پر پھینکا تاہم وہ گھر کے گیٹ کے قریب گر کر پھٹ گیا۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم تفتیش جاری ہے اور ملزموں کو تلاش کیا جا رہا ہے۔ 

مصنف کے بارے میں