ترکی کے سب سے بڑے جنگی بحری جہاز کو ترک بحریہ کے سپرد کر دیا گیا

ترکی کے سب سے بڑے جنگی بحری جہاز کو ترک بحریہ کے سپرد کر دیا گیا

انقرہ : ترکی کے سب سے بڑے جنگی بحری جہاز کو ترک بحریہ کے سپرد کر دیا گیا ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق وزیر دفاع فکری اشق ے اس حوالے سے م عقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بائراک تار اور اکتوبر میں مکمل ہو ے والے سا جاک تار بحری جہازوں کی بدولت ہم خطے میں جدید تری ج گی بحری جہازوں کے مالک بن جائی گے۔
ا ہوں ے بحری جہاز کی خصوصیات پر روش ی ڈالتے ہوئے بتایا کہ یہ جدید ج گی الیکٹرو ک ک ٹرول اور کما سے لیس ہے اور لاجسٹک خدمات کے ساتھ ساتھ ضرورت پڑ ے پر قدرتی آفات میں خدماتی فرائض بھی ادا کر سک ے کا اہل ہے۔ بائراکتار جہاز پر ٹی ک سوار کیے جا سکتے ہیں اور اس کا 70 فیصد ترک ا ج یئروں کی مح ت کا تیجہ ہے۔ یہ بحری جہاز جوہری حملوں کے خلاف عملے کی حفاظت کر ے والے ظام سے بھی لیس ہے۔