سونم کپور کے شادی میں ڈانس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

سونم کپور کے شادی میں ڈانس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
کیپشن: فوٹو:سوشل میڈیا

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ سونم کپور کی معروف ڈیزائنر سندیپ کھوسلا کی بھانجی سودامنی مٹوکی شادی میں گانے ”پریم رتن دھن پایو“ پر ڈانس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔

یہ بھی پڑھیں:احمد شہزاد کے بیٹے کی سالگرہ،کرکٹرز اور شوبز شخصیات کی شرکت

c2feabfb5b69736b7f6ec3b303a2e282

 کے مطابق معروف ڈیزائنر سندیپ کھوسلا کی بھانجی سودامنی مٹوکی شادی میں متعدد بالی وڈ شخصیات نے شرکت کی جن میں اداکارہ ایشوریہ رائے بچن، جیا بچن، امیتابھ بچن، سونم کپور، نیتو کپور، سارا علی خان، ڈمپل کپاڈیا، ٹوئنکل کھنہ، کرن جوہر، سونالی بندرے، بھومی پڈنیکر اور دیگر شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:رابی پیرزادہ کی اداکارہ میرا کا منہ توڑنے کی دھمکی

b235ddcd40fdcaf576c69c2996d3e7a3

یہ بھی پڑھیں:قومی ٹیم دورہ برطانیہ کیلئے روانہ،محمد عامر ویزہ نہ ملنے پر ٹیم کے ہمراہ نہ جاسکے

اس موقع پر اداکارہ سونم کپور کے سندیپ کھوسلا کے ساتھ اپنی فلم کے گانے ”پریم رتن دھن پایو“ پر کئے گئے ڈانس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے جبکہ اداکارہ ڈمپل کپاڈیا نے بھی اداکار راجیش کھنہ کے گانے پر ڈانس کیا۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں