سونے کی قیمتوں میں کمی ہو گئی،50 ہزار 900 روپے فی تولہ

سونے کی قیمتوں میں کمی ہو گئی،50 ہزار 900 روپے فی تولہ

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت2 ڈالر کی کمی سے1286 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔فی اونس سونے کی قیمت2 ڈالر کی کمی سے1286 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی گزشتہ روز فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب100 روپے اور85 روپے کی کمی واقع ہوئی جس کے نتیجے میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر50 ہزار 900 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت گھٹ کر43 ہزار 628 روپے ہوگئی تاہم فی تولہ چاندی کی قیمت بغیرکسی تبدیلی کے730 روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت625.71 روپے پرمستحکم رہی ہے۔
#/S

مصنف کے بارے میں