معروف ہالی ووڈ اداکارہ نے سیاست کے میدان میں قدم رکھنے کا اعلان کر دیا

معروف ہالی ووڈ اداکارہ نے سیاست کے میدان میں قدم رکھنے کا اعلان کر دیا

نیویارک:  ہالی ووڈ کی معروف اداکار ہ "شیلن ووڈلے" فلم انڈسٹری میں اپنا لوہا منوانے کے بعد سیاست کے میدان میں اپنے قدم رکھنے کا اعلان کر دیا ۔
شیلن ووڈلے نے میڈیا سے بار کرتے ہوئے کہا کہ" زندگی بہت لمبی ہے اور میں ابھی جوان ہوں اس لیے میں ارادا رکھتی ہوں کہ آئندہ کچھ سالوں میں سیاست کے میدان میں اپنا لوہا منواؤ ں گی۔


انہوں نےاپنے ایک انٹر ویو میں یہ بھی کہا کہ میں عورتوں کو مردوں کے برابر سمجھتی ہوں تاہم عورتوں کو ایک دوسرے سے حسد نہیں کر نا چاہیے اور ایک دوسرے کےساتھ مل کر کام کرنا چاہیے۔