دبئی میں عید کی چھٹیوں کا اعلان ہو گیا

دبئی میں عید کی چھٹیوں کا اعلان ہو گیا

ابوظہبی: یو اے ای  کی حکومت نے عید الاضحیٰ یکم ستمبر کو منانے کا اعلان کرتے ہوئے عام تعطیلات کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔

حکومت کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق مورخہ 31 اگست سے اگلے ماہ 4 ستمبر کی تاریخ تک تمام سرکاری و نیم سرکاری، نجی اداروں اور تعلیمی اداروں میں چھٹیاں ہونگی۔

سعودی عرب، انڈونیشیا اور ملائشیا میں عید یکم ستمبر کو منائی جائے گی جبکہ پاکستان بھارت اور بنگلہ دیش میں عید 2 ستمبر کو منائی جائے گی۔

مصنف کے بارے میں