نیتن یاہو کی کرپشن کیخلاف معذوروں کا احتجاجی مظاہرہ‎

نیتن یاہو کی کرپشن کیخلاف معذوروں کا احتجاجی مظاہرہ‎

تل ابیب: معذوروں نے نیتن یاہو    کی مالی بدعنوانی اور  ان کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔

معذوروں کا کہنا ہے کہ ان کے وظیفوں یا گذارہ الاؤنس میں کم سے کم اتنا اضافہ ضرور کیا جائے جس سے وہ اپنی زندگی بسر کر سکیں۔

مظاہرین نے زندگی، آزادی اور سماجی انصاف کا نعرہ لگاتے ہوئے اعلان کیا کہ اگر اسرائیلی حکام نے ان کے مطالبات تسلیم نہیں کئے تو وہ اپنا احتجاج تیز کرتے ہوئے تل ابیب آنے والے راستوں کو بند کر دیں گے۔

مصنف کے بارے میں