کراچی: ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ایک ڈالر 25 پیسے مہنگا ہوا ہے۔
Interbank closing #ExchangeRate for today:https://t.co/oZfZ7SaFkp pic.twitter.com/bfnQxHXmvA
— SBP (@StateBank_Pak) August 23, 2021
کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر 164 روپے 43 پیسے ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 40 پیسے اضافے سے 165 روپے ہے۔