واشنگٹن : اوبامہ انتظامیہ کا مسلمانوں کے لیے انتہائی احسن اقدام

واشنگٹن : اوبامہ انتظامیہ کا مسلمانوں کے لیے انتہائی احسن اقدام

واشنگٹن: امریکہ میں ڈونلڈ ٹرمپ کے آنے کے بعد مسلمانوں کے خدشات میں اضافہ ہو چکا ہے ۔ کیونکہ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی الیکشن مہم کے دوران مشتبہ اور غیر قانونی طو رپر مقیم مسلمانوں کی سکروٹنی کرنے کا عندیہ دیاتھا۔
گزشتہ روز امریکی صدر اوبامہ نے جانے سے پہلے مسلمانوں کے حق می احسن اقدام کیا ہے ۔ انہوں نے ایک بل کی منظوری دی ہے جس کے ذریعے امریکہ میں موجود مسلمانوں اور عرب پر نظر رکھنے کے لیے بنائے گئے پروگرام کو منسوخ کر دیاگیاہے ۔
اس فیصلے کا مقصد نو منتخب صدر ٹرمپ کی جانب سے مسلمانوں کے امریکہ میں داخلے کو روکنا او رسکروٹنی کرنا ہے ۔یہ پروگرام 2011عملاََ تو روک دیا گیاتھا لیکن اب مکمل طور پ ختم کر دیا گیاہے ۔
#